قبر پرستی کے فروغ کے لئے شیطان کی تدبیریں
زیر نظر کتاب علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب اغاثۃ اللھفان کے ایک انتہائی اہم باب فتنۃ عبادۃ القبور سے ماخوذ ہے ۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر ابو مسعود عبد الجبار سلفی نے اس کا اردو ترجمہ لوگوں کے لئے پیش کیا ہے ۔ اس میں محدث العصرشا ولی اللہ محدث دہلوی ، شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ، شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب تمیمی کی کچھ مترجم تحریریں اور مزید عبد القادر جیلانی رحمہ کے موااعظ حسنہ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔
قبرپرستی کے فروغ کیلئے شیطان کی تدبریں
https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/04/قبرپرستی-کے-فروغ-کیلئے-شیطان-کی-تدبریں.pdf
Details
| Writer / Speaker | ABU MASOOD ABDUL JABBAR SALAFI - ابو مسعود عبد الجبار سلفی |
|---|---|
| Remarks | IS BAAT KI JAANE K QABAR PARASTI KAISE SHURU HUYE |
| Language | Urdu |
| Subject | 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 08 - MAUT O QABAR - موت و قبر |
| Digital Type | PDF Doc |
