فوت شدہ گان کو ثواب کیسے پہنچائیں کے موضوع پر یہ کتاب الشیخ خالد بن یعقوب الشطی کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔ مترجم مولانا عبد الرشید تونسوی ہیں ۔
اس کتاب کو مختصر اور عام فہم اندازمیں لکھا گیا ہے ۔ خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں بھی اس کو عام کریں ۔
فوت شدہ گان کو ثواب کیسے پہنچائیں
https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/04/فوت-شدہ-گان-کو-ثواب-کیسے-پہنچائیں.pdf
Details
| Writer / Speaker | MAULANA ABDUR RASHEED TONUSWEE - مولانا عبد الرشید تونسوی |
|---|---|
| Remarks | MAYYIT KO SAWAB PAHUNCHANEY K BAREY MEY KHURAFAAT SEY BACHANEY WALI KITAB |
| Language | Urdu |
| Subject | 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 08 - MAUT O QABAR - موت و قبر |
| Digital Type | PDF Doc |
