QABAR PARASTI K FAROOGH K LIYE SHAITAN KI TADBEEREIN

قبر پرستی کے فروغ کے لئے شیطان کی تدبیریں 

زیر نظر کتاب علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب اغاثۃ اللھفان کے ایک انتہائی اہم باب فتنۃ عبادۃ القبور سے ماخوذ ہے ۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر ابو مسعود عبد الجبار سلفی نے اس کا اردو ترجمہ  لوگوں کے لئے پیش کیا ہے ۔ اس میں محدث العصرشا ولی اللہ محدث دہلوی ، شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ، شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب تمیمی کی کچھ مترجم تحریریں اور مزید عبد القادر جیلانی رحمہ کے موااعظ حسنہ کو بھی  شامل کر لیا گیا ہے ۔ 

 

قبرپرستی کے فروغ کیلئے شیطان کی تدبریں

 

https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/04/قبرپرستی-کے-فروغ-کیلئے-شیطان-کی-تدبریں.pdf

Details

Writer / Speaker ABU MASOOD ABDUL JABBAR SALAFI - ابو مسعود عبد الجبار سلفی
Remarks IS BAAT KI JAANE K QABAR PARASTI KAISE SHURU HUYE
Language Urdu
Subject 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 08 - MAUT O QABAR - موت و قبر
Digital Type PDF Doc

Please share your valuable feedback:

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Feedback