جنت وجہنم کے نظارے یہ کتاب الفوز العظیم والخسران المبین للدکتور سعید بن علی بن وھف القحطانی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔
یہ کتاب مصنف کی ان مقبول کتابوں میں سے ایک ہے جس کو عالمی سطح پر مقبولیت حاصل ہوئی ۔ کئی زبانوں میں اس کے تراجم کئے گئے ۔ بزبان اردو اس کو عام الناس کے سامنے پیش کرنے والے مولانا ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی ہیں ۔ دلوں میں جنت کا شوق پیداکرنے اور جہنم کا خوف دلانے کے لئے یہ کتاب بڑی مؤثر ہے ۔
جنت و جہنم کے نظارے_سعید قحطانی_مت_عنایت اللہ سنابلی مدنی سلفی تحقیقی لائبریری
Details
| Writer / Speaker | |
|---|---|
| Remarks | JANNAT O JAHNNAM PAR EK AHAM KITAB |
| Language | Urdu |
| Subject | 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 09 - QIYAMAT AUR AAKHIRAT - قیامت اور آخرت |
| Digital Type | PDF Doc |
