یہ کتاب برصغیر میں جماعت اہل حدیث کے مقبول ومعروف مصنف حافظ عمران ایوب لاہوری کی شاہکار تصنیفات میں سے ایک ہے ۔
موصوف نے موضوع کی تمام شقوں کو یکجا کرکے سیر حاصل بحث کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔ اردو دان طبقے کے لئے یہ کتاب اپنے موضوع پر قارئین کی تشنگی مٹانے کے لئے بڑی مفید ہے ۔
جادو جنات سے بچاؤ کی کتاب
https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/03/جادو-جنات-سے-بچاؤ-کی-کتاب.pdf
Details
| Writer / Speaker | HAFIZ IMRAN AYYUB LAHORI - حافظ عمران ایوب لاہوری |
|---|---|
| Remarks | JADU JINNAT K ILAJ PAR EK UMDA KITAB |
| Language | Urdu |
| Subject | 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 07 - JAADU JINNAAT SHAYATEEN - جادو جنات شیاطین |
| Digital Type | PDF Doc |
