HIDAYATUL MUSTAFEED URDU TARJAMA FATHUL MAJEED SHARHU KITABUT TAWHEED

هداية المستفيد اردو ترجمہ فتح المجید شرح کتاب التوحید

مجدد الدعوہ الاسلامیہ شیخ الاسلام امام محمد بن عبد الوہاب کی مقبول ومشہور زمانہ تصنیف کتاب التوحید کی مایہ ناز شرح فتح المجید للعلامہ الشیخ عبد الرحمن بن حسن آل شیخ کا اردو ترجمہ از عطاء اللہ ثاقب پیش خدمت ہے ۔ 

کتاب وسنت کے ادلہ صحیحہ اور اقوال سلف صالحین سے مزین عقیدہ توحید کو اجاگر کرنے والی اور شرک کی حقیقت اور اس کی کھوکلی جڑوں کو علمی انداز میں بیان کرنے والی ایک شاہکار تصنیف ۔ طلبہ مدارس کو بالخصوص اور بالعموم دینی مطالعہ کا ذوق رکھنے والے اردو دان طبقہ کے لئے ایک بہترین علم دوست بننے والی دو جلدوں پر مشتمل کتاب ۔

ضرور مطالعہ کریں ۔

جلد اول 

ھدایۃ المستفید 1

 

https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/03/ھدایۃ-المستفید-1.pdf

 

جلد دوم

ھدایۃ المستفید 2

 

 

https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/03/ھدایۃ-المستفید-2.pdf

 

Details

Writer / Speaker SHAIKUL ISLAAM MUHAMMAD BIN ABDUL WAHHAB - شیخ الاسلام محمد بن عبد الوھاب
Remarks اردو زبان میں عقیدہ پر ایک بے نظیر کتاب
Language Urdu
Subject 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 01 - TAWHEED O SHIRK - توحید و شرک
Digital Type PDF Doc

Please share your valuable feedback:

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Feedback