فضیلۃ الشیخ عبد الحسیب مدنی سے اہم انٹرویو

شیخ عبد الحسیب مدنی سے ایم اہم انٹرویو

دیڑھ گھنٹہ وقت نکالیں اور فرصت سے یہ قیمتی انٹرویو سنیں۔

شیخ عبد الحسیب عمری مدنی حفظہ اللہ (استاذ كلية الحديث ،بنگلور) کے اس انٹرویو میں طلبہ علم کو بہت سارے سوالات کے مفید اور مدلل جوابات ملیں گے ۔

منہج سلف کیا ہے

اتحاد کیسے ممکن

فقھی مسائل میں ہمارا تعامل

تشدد اور تساہل کا صحیح مفہوم

اہل بدعت سے علم لینے کا مسئلہ

فقہ أھل الحدیث

أھل الحدیث کی دعوت

حکمرانوں سے متعلق اسلاف کا موقف

سعودی عرب سے ہمارا رشتہ

خارجی ذھنیت کے نقصانات

مدارس کا نصاب

تخصص کورسس کی ضرورت

اھل الحدیث کے امتیازات

حصول علم کے آداب

اہل علم سے رشتہ اور ان کی نگرانی

اور کئی سارے موضوعات سے متعلق مفید گفتگو سنیں ۔

بارک اللہ فیکم

انٹرویو کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

 

 

Details

Writer / Speaker
Remarks منہج سلف ، اتحاد ، تشدد ، تساہل ،خارجی ذہنیت ، اہل بدعتاور حکمرانوں سے متعلق ہمارا موقف ،اہل حدیث ومحدثین کی دعوت ،علم ، اہل علم اور دینی مدارس کی ضرورت پر مشتمل ایک جامع انٹرویو ۔ جزی اللہ الشیخ فی الدارین ۔
Language Urdu
Subject
Digital Type WORD Doc

Please share your valuable feedback:

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Feedback