شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

فضیلۃ الشیخ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ نے اس کتاب میں اپنے اسلوب نادر اور انداز باہر سے عام فہم طریقہ پر ارکان اسلام وایمان کا تعارف پیش فرمایا ۔ اللہ تعالی کی توحید کی عظمت اور شرک کی  مذمت کو واضح کرتے ہوئے نماز ، روزہ ، زکوۃ اور حج سے متعلق  احکام وتعلیمات شرعیہ کو بیان کیا ہے ۔ پھر مزید اللہ تعالی سے متعلق عقائد صحیحہ کی وضاحت اور گمراہ خیالات پر رد کیا ہے ۔  ملائکہ ، آسمانی کتابوں ، رسولوں علامات قیامت و آخرت کی تفصیلات کو قلمبند کیا اور تقدیر سے متعلق امور کو ایک بڑے ہی آسان انداز سے سمجھایا ۔ جزی اللہ الشیخ خیرا فی الدارین ۔

Details

Writer / Speaker
Remarks حدیث جبریل پر ایک بہترین شرح موصوف نے تصنیف کی ہے ۔ علمی مباحث کو بھی بہت سے عام فہم انداز میں قارئیں کے سامنے رکھ دیا ہے ۔ جزی اللہ الشیخ
Language Urdu
Subject Tauheed, Tawheed - توحید
Digital Type Magazine

Please share your valuable feedback:

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Feedback