یہ کتاب قبولیت دعاء سے متعلق سچے واقعات پر مشتمل فضیلۃ الشیخ عبد المالک مجاہد کی ایک بہترین شاہکار تصنیف ہے ۔ اللہ تعالی سے امید کو تقویت پہنچاتی ہے ۔ گناہ گار لوگوں کو توبہ پر آمدہ کرتے ہوئے رب رحمن ورحیم سے قریب کرتی ہے ۔
Details
| Writer / Speaker | |
|---|---|
| Remarks | سچے واقعات پر مشتمل فضیلۃ الشیخ عبد المالک مجاہد کی ایک بہترین شاہکار تصنیف |
| Language | Urdu |
| Subject | 07 - AZKAAR O ADYIYA - اذکار وادعیہ |
| Digital Type | PDF Doc |
