JANNAT O JAHANNAM K NAZZAREY

جنت وجہنم کے نظارے  یہ کتاب الفوز العظیم والخسران المبین للدکتور سعید بن علی بن وھف القحطانی  کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ 

یہ کتاب مصنف کی ان مقبول کتابوں میں سے ایک ہے جس کو عالمی سطح پر مقبولیت حاصل ہوئی ۔ کئی زبانوں میں  اس کے تراجم کئے گئے ۔ بزبان اردو اس کو عام الناس کے سامنے پیش کرنے والے مولانا ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی ہیں ۔ دلوں میں جنت کا شوق پیداکرنے اور جہنم کا خوف دلانے کے لئے یہ کتاب بڑی مؤثر ہے ۔ 

 

جنت و جہنم کے نظارے_سعید قحطانی_مت_عنایت اللہ سنابلی مدنی سلفی تحقیقی لائبریری

 

https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/04/جنت-و-جہنم-کے-نظارے_سعید-قحطانی_مت_عنایت-اللہ-سنابلی-مدنی-سلفی-تحقیقی-لائبریری.pdf

Details

Writer / Speaker
Remarks JANNAT O JAHNNAM PAR EK AHAM KITAB
Language Urdu
Subject 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 09 - QIYAMAT AUR AAKHIRAT - قیامت اور آخرت
Digital Type PDF Doc

Please share your valuable feedback:

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Feedback