کتاب ھذا سعوسدی عرب ایک بڑے مایہ ناز راقی وعالم دین شیک وحید عبد السلام بالی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ جسے حافظ محمد اسحاق زاہد نے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ تحقیق وتخریج کا کام حافظ حسن مدنی نے انجام دیا ۔
مصنف نے اختصار کے ساتھ جادو کا معنی مفہوم ، اقسام ، ان سے متعلق حکم شرعی ، اور کتاب وسنت اور اپنے تجربات کی روشنی میں علاج کے شرعی جائز طریقے وغیرہ سب پہلؤوں کا مکمل احاطہ کیا ہے ۔ کوئی بھی اس کتاب کے ذریعہ اللہ تعالی ہی کو شافی وناصر مان کر ان میں مذکورہ طریقوں سے گھر بیٹھے اپنا علاج کر سکتا ہے ۔ اور خود کو شرکیہ کاموں سے بچا سکتا ہے ۔
شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار
https://ahes.in/wp-content/uploads/2026/03/شریر-جادوگروں-کا-قلع-قمع-کرنے-والی-تلوار.pdf
Details
| Writer / Speaker | |
|---|---|
| Remarks | APNEY MAUZU PAR BEMISAL KITAB |
| Language | Urdu |
| Subject | 0001 - EMAAN O AQEEDA - ایمان و عقیدہ, 07 - JAADU JINNAAT SHAYATEEN - جادو جنات شیاطین |
| Digital Type | PDF Doc |
