قبروں کے فتنے اور ان کی بدعتیں

یہ کتاب ڈاکٹر صالح بن مقبل العصیمی التمیمی کی تالیف بدعات القبور کا اردو ترجمہ ہے جسے مولانا اسماعیل صاحب فاضل ریاض یونیورسٹی نے اردو پیرائے میں ڈھالا ہے ۔ 

زیر نظر کتاب اپنے موضوع پر بڑی مفصل مدلل اور جامع ہے ۔ طلب ہدایت کی نیت سے اس کا بغور مطالعہ کرنے والا ان شاء اللہ ضرور متاثر بھی ہوگا اور توحید کی توفیق بھی پائے گا ۔ 

قبروں کے فتنے اور بدعتیں

/media/73613d09-f64c-4a54-9ef1-6b06e21238f2.pdf

Related digitals