ISLAM MEY PAKKI QABRON KI HAISIYAT

یہ کتابچہ اصلا علامۃ الدھر امام محمد بن علی الشوکانی رحمہ اللہ کی شرح الصدور فی تحریم رفع القبور کا اردو ترجمہ ہے ۔جناب حافظ سیف الرحمن نے اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت کے نام سے اس کا اردو ترجمہ قارئین کے لئے پیش کیا ہے۔ 

اس کتاب کو بڑے ہی مختصر اور جامع انداز میں لکھا گیا ہے ۔ قارئین نہایت ہی کم وقت میں اس کتاب سے مصنف کے دقیق مطالعہ اور گہرے علم کا نچوڑ مذکورہ موضوع پر حاصل کر سکتے ہیں ۔  

اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت

/media/996930a2-d15c-42d3-abde-b0db82e13aaa.pdf

Related digitals