فوت شدہ گان کو ثواب کیسے پہنچائیں کے موضوع پر یہ کتاب الشیخ خالد بن یعقوب الشطی کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے  ۔ مترجم مولانا عبد الرشید تونسوی ہیں ۔ 

اس کتاب کو مختصر اور عام فہم اندازمیں لکھا گیا ہے ۔ خود بھی پڑھیں اور لوگوں میں بھی اس کو عام کریں ۔ 

فوت شدہ گان کو ثواب کیسے پہنچائیں

/media/36a6602d-887e-4d94-8450-5ad77e9e8409.pdf