500 SAWAL O JAWAB BARAYE JAADU JINNAAT

یہ کتاب ڈاکٹر عبد اللہ پاشا کی لکھی ہوئی ہے ۔ جس کا ترجمہ فضیلۃ الشیخ سعید الرحمن ہزاروی مدرس جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ نے کیا ہے اور نظر ثانی حافظ شاہد محمود فاضل مدینہ یونیورسٹی نے کیا ہے ۔ 

اس کتاب میں مصنف نے جادو جنات سے متعلق لوگوں میں سے خٓاص وعام کے بہت سارے سوالات کا جواب دیا ہے ۔ جس سے کافی جانکاری حاصل ہو سکتی ہے ۔ 

500 سوال وجواب برائے جادو وجنات

/media/5da006c8-2bfa-4da9-912c-1152029a8f61.pdf

Related digitals