JAADU JINNAAT SEY BACHAO KI KITAB

یہ کتاب برصغیر میں جماعت اہل حدیث کے مقبول ومعروف مصنف  حافظ عمران ایوب لاہوری کی شاہکار تصنیفات میں سے ایک ہے ۔

موصوف نے موضوع کی تمام شقوں کو یکجا کرکے سیر حاصل بحث کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔ اردو دان طبقے کے لئے یہ کتاب اپنے موضوع پر قارئین کی تشنگی مٹانے کے لئے بڑی مفید ہے ۔ 

جادو جنات سے بچاؤ کی کتاب

/media/a9b503ba-86c4-4a1f-89eb-1bdc9aa58609.pdf

Related digitals