فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد العزیز بن ناصر الزاحم کی کتاب علاج الامراض بالکتاب والسنہ کا اردو ترجمہ

 مسنون روحانی علاج آپ کے سامنے موجود ہے۔ مترجم جناب شفیق الرحمن فرخ ہیں ۔ 

اس میں مصنف نے جادو کی اقسام اور ان کا علاج مختصر انداز میں اچھی    طرح قلمبند کیاہے ۔ 

مسنون روحانی علاج

/media/8836108c-cf2e-4fc4-8bc1-f79410d15fd4.pdf

Related digitals