/media/c06d9f0a-1b53-42ca-9c60-2161aed1dacc.mp3

/media/c06d9f0a-1b53-42ca-9c60-2161aed1dacc.mp3

حالت مرض میں ایک مریض کے لئے علاج کا مؤثر اور ایمانی طریقہ مسنون اذکار کی پابندی ہے ۔ ایک مریض دواؤں کے ذریعہ علاج جتنا چاہے کراسکتا ہے ۔ مگر ایک مؤمن اس سے بڑھ کر مسنون دعاؤں کی پابندی کرتا ہے اور اللہ تعالی سے ہی شفاء کی امید رکھتا ہے جو اس کے لئے دنیا میں سکون ،راحت اور آخرت میں کامیابی کا باعث ہے ۔

Related digitals