سچے واقعات پر مشتمل فضیلۃ الشیخ عبد المالک مجاہد کی ایک بہترین شاہکار تصنیف:دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات
05-September-2025
یہ کتاب قبولیت دعاء سے متعلق سچے واقعات پر مشتمل فضیلۃ الشیخ عبد المالک مجاہد کی ایک بہترین شاہکار تصنیف ہے ۔ اللہ تعالی سے امید کو تقویت پہنچاتی ہے ۔ گناہ گار لوگوں کو توبہ پر آمدہ کرتے ہوئے رب رحمن ورحیم سے قریب کرتی ہے ۔