تقدیر پر ایمان سے متعلق ایک اہم صحیح حدیث 

/media/c7b6142a-2fe7-415a-aaf6-5807f623abe4.webp

ترجمہ حدیث :

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی بھی بندہ اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنی تقدیر کے (اللہ کی طرف سے ہونے والے) سبھی اچھے برے فیصلوں پر (برضا ورغبت) ایمان نہیں رکھے گا ۔ (ترمذی : صحیح)