قیامت کی نشانیاں  یہ کتاب  یوسف بن عبد اللہ الوابل  کی تالیف  أشراط الساعۃ  کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کو اردو جامہ دینے والے مولانا محمد مقیم فیضی ہیں ۔ 

یہ کتاب قیامت کی چھوٹی بڑی سبھی نشانیوں کا تذکرہ اپنے اندر رکھتی ہے ۔ مؤلف نے اس کی ترتیب اور موضوعات کے احاطہ میں کافی دقت سے کام لیا ہے ۔مترجم نے بھی اردو ترجمہ کرتے ہوئے عام فہم سلیس ترجمہ نگاری اختیار کی ہے ۔ جزاھما للہ خیرا فی الدارین ۔

Qayamat-Ki-Nishaniyan

/media/b2253c9e-ed56-496a-8116-aab593cfd951.pdf