DOSTI AUR DUSHMANI ALWALA WALBARA
31-March-2026
دوستی اور دشمنی الولاء والبراء
اسلامی عقیدہ کی بڑی اہم شق ولاء اور براء بھی ہے جس کو مصنف نے ب ڑے ہی عام فہم انداز میں اپنی اس تصنیف میں ذکر کیا ہے ۔اسلام میں دوستی اور دشمنی کے اصول کتاب ہذا میں مذکور ہیں ۔
دوستی اور دشمنی الولاء والبراء