تصحیح العقائد از علامہ محمد رئیس ندوی

19-January-2025

تصحیح العقائد – علامہ محمد رئیس ندوی

یہ کتاب بریلویت کے شرکیہ اور گمراہ کن عقائد کا منھ توڑ سنجیدہ جواب ہے ۔ غیر جانبدارانہ ذہنیت کا حامل کوئی بھی شخص اس کتاب کو پڑھ کر حق قبول کئے بغیر ا ن شاء اللہ نہیں رہ سکتا ۔ اللہ تعالی صاحب کتاب کو دنیا وآخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔ آمین