HIDAYATUL MUSTAFEED URDU TARJAMA FATHUL MAJEED SHARHU KITABUT TAWHEED
HIDAYATUL MUSTAFEED URDU TARJAMA FATHUL MAJEED SHARHU KITABUT TAWHEED
30-March-2026
هداية المستفيد اردو ترجمہ فتح المجید شرح کتاب التوحید
مجدد الدعوہ الاسلامیہ شیخ الاسلام امام محمد بن عبد الوہاب کی مقبول ومشہور زمانہ تصنیف کتاب التوحید کی مایہ ناز شرح فتح المجید للعلامہ الشیخ عبد الرحمن بن حسن آل شیخ کا اردو ترجمہ از عطاء اللہ ثاقب پیش خدمت ہے ۔
کتاب وسنت کے ادلہ صحیحہ اور اقوال سلف صالحین سے مزین عقیدہ توحید کو اجاگر کرنے والی اور شرک کی حقیقت اور اس کی کھوکلی جڑوں کو علمی انداز میں بیان کرنے والی ایک شاہکار تصنیف ۔ طلبہ مدارس کو بالخصوص اور بالعموم دینی مطالعہ کا ذوق رکھنے والے اردو دان طبقہ کے لئے ایک بہترین علم دوست بننے والی دو جلدوں پر مشتمل کتاب ۔
ضرور مطالعہ کریں ۔
جلد اول
ھدایۃ المستفید 1/media/e256bc2c-2f2f-4d0e-9e6f-a15452b71f15.pdf
جلد دوم
ھدایۃ المستفید 2Related digitals
Shaik Abdul Qadeer Umari Aqeeda e Tauheed Ki Ahmiyat
Emaan Aur Aqeeda Aqeeda e Tauheed Ki Ahmiyat
بزرگوں کو پکارنا شرک ہے
بزرگوں کو پکارنا شرک ہے
توحید وشرک کے احکام ومسائل