شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

ارشد بشیر مدنی

21-January-2025

Details

Author
ارشد بشیر مدنی
Location
Available

شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی

فضیلۃ الشیخ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ نے اس کتاب میں اپنے اسلوب نادر انداز باہر سے عام فہم طریقہ سے ارکان اسلام وایمان کا تعارف پیش فرمایا ۔ اللہ تعالی کی توحید کی عظمت اور شرک کی  مذمت کو واضح کرتے ہوئے نماز ، روزہ ، زکوۃ اور حج سے متعلق  احکام وتعلیمات شرعیہ کو بیان کیا ہے ۔ پھر مزید اللہ تعالی سے متعلق عقائد صحیحہ کی وضاحت اور گمراہ خیالات پر رد کیا ہے ۔  ملائکہ ، آسمانی کتابوں ، رسولوں علامات قیامت و آخرت کی تفصیلات کو قلمبند کیا اور تقدیر سے متعلق امور کو ایک بڑے ہی آسان انداز سے سمجھایا شرح حدیث جبریل 335 اسباق کی شکل میں – ارشد بشیر مدنی ۔ جزی اللہ الشیخ خیرا فی الدارین ۔